مظفرگڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 20 جنوری2020ء) بلدیہ خان گڑھ کا دکانداروں کو بلامنظوری کی جانے والی تعمیرات گرانے کے نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ، ایڈمنسٹریٹر ٹاؤن کمیٹی خان گڑھ آصف نواز جتوئی نے کہا ہے کہ ایسے تمام دکاندار اور کمرشل بلڈنگز مالکان کو مطلع کیا جا رہا ہے کہ جس دوکاندار نے اپنی دوکان کا نقشہ فیس جمع کیے بغیر دوکان بنائی ہوئی ہے وہ اپنی دوکان کا نقشہ منظور کروا کر فیس جمع کروا دیں بصورتِ دیگر قانون حرکت میں آئے گا اور ایسی تمام دوکانات کو غیر قانونی ڈکلئیر کر کے گرا دیا جائے گا۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…