Categories: NewsUrdu News

بلاول بھٹو زرداری کے دورہ مظفر گڑھ اور جلسہ عام کے سلسلے میں انتظامات کا جائزہ لیا گیا

مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 23 اکتوبر2019ء) پییپلز پارٹی جنوبی پنجاب کے صدر مخدوم سید احمد محمود کی زیر صدارت چئیرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے دورہ مظفر گڑھ اور جلسہ عام کے سلسلے میں منعقدہ میٹنگ میں دورہ کے انتظامات کا جائزہ لیا گیا،جس میں سینئر نائب صدر ساؤتھ پنجاب خواجہ رضوان عالم.ممبر سینٹرل ایگزیکٹو کونسل عبدالقادر شاھین ، ڈپٹی جنرل سیکرٹری چوھدری سرور عباس، ڈویژنل جنرل سیکرٹری میر آصف دستی، ضلعی صدر مظفر گڑھ ملک بلال کھر،ضلعی جنرل مظفرگڑھ ملک مظہر پہوڑ، ضلعی جنرل سیکرٹری ملتان راؤ ساجد علی سمیت دیگر عہدے داروں نے شرکت کی۔
بلاول بھٹو 6 نومبر کو ملتان ہائی کورٹ بار سے خطاب اور 8 نومبر کو فیصل سٹیڈیم مظفرگڑھ میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔
Sajid Bukhari

Recent Posts

مظفرگڑھ میں 11 گھنٹے موسلادھار بارش سے گلیاں سڑکیں ندی نالوں میں تبدیل،متعدد فیڈر ٹرپ کر گئے

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…

1 week ago

ریلیف کیمپس والے اسکولوں کی چھٹیوں میں توسیع،نوٹیفیکیشن جاری

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…

1 week ago

مظفرگڑھ،تیز بارش کی وجہ سے دوکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور دو بچوں سمیت 6 افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔  اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…

2 months ago

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…

2 months ago

عابد رانا ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز واپڈا تعینات – مظفرگڑھ کا سپوت قومی سطح پر سرخرو

اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…

5 months ago

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

2 years ago