Categories: NewsUrdu News

بلاول بھٹو زرداری کے دورہ مظفرگڑھ کے تیاریوں کاجائزہ

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 25 اکتوبر2019ء) ڈسٹرکٹ بار ہال مظفرگڑھ میں چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے ہائیکورٹ بار ملتان میں چھ نومبر کو گیارہ بجے دن خطاب اور 8 نومبر کو فیصل سٹیڈیم مظفرگڑھ دن تین بجے جلسہ عام سے خطاب کے سلسلہ میں پیپلز لائرز فورم ڈیرہ غازی خان ڈویژن کا اجلاس زیر صدارت سردار ظفراللہ خان لغاری ڈویڑنل صدر پی ایل ایف ڈیرہ غازی خان ڈویڑن منعقد ہوا ،،جس کے مہمان خصوصی صدر پی ایل ایف ساؤتھ پنجاب شیخ غیاث الحق ایڈووکیٹ تھے۔

اجلاس میں ملک صفدر پہوڑ نائب صدر ساؤتھ پنجاب، میاں محمد اکرم ایڈووکیٹ، سردار بہرام خان بزدار ایڈووکیٹ، رانا لیاقت علی ایڈووکیٹ صدر پی ایل ایف راجن پور، عاطف بشیر ایڈووکیٹ، رانا امجد علی امجد ایڈووکیٹ، رانا محمد عثمان ایڈووکیٹ علی پور، میاں محبوب علی واندڑ ایڈووکیٹ لیہ، سید امیر عباس ایڈووکیٹ لیہ، اللہ نواز خان ایڈووکیٹ مظفرگڑھ، ملک جاوید کھور ایڈووکیٹ، احمد سلیم لغاری ایڈووکیٹ، نوید سلیمان ایڈووکیٹ لیہ اور دوسرے ممبران پی ایل ایف ڈسٹرکٹ بار نے شرکت کی، جس میں دونوں ایونٹس میں بھرپور شرکت کا فیصلہ کیا گیا ۔

Sajid Bukhari

Recent Posts

مظفرگڑھ میں 11 گھنٹے موسلادھار بارش سے گلیاں سڑکیں ندی نالوں میں تبدیل،متعدد فیڈر ٹرپ کر گئے

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…

4 weeks ago

ریلیف کیمپس والے اسکولوں کی چھٹیوں میں توسیع،نوٹیفیکیشن جاری

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…

4 weeks ago

مظفرگڑھ،تیز بارش کی وجہ سے دوکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور دو بچوں سمیت 6 افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔  اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…

2 months ago

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…

2 months ago

عابد رانا ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز واپڈا تعینات – مظفرگڑھ کا سپوت قومی سطح پر سرخرو

اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…

5 months ago

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

2 years ago