ان خیالات کا اظہارانہوں نے میپکو سرکل مظفرگڑھ کے دورے کے موقع پرفیلڈافسران کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے مزیدکہاکہ سرکل کے تمام ایکسین روزانہ کی بنیادپر سب ڈویڑنل اورڈویڑنل شکایات سنٹرزکی چیکنگ کریں اورصارفین کی شکایات کاازالہ کم سے کم وقت میں یقینی بنائیں۔خراب اور جلنے والے بجلی میٹرز بھی جلد از جلد تبدیل کئے جائیں۔سپرنٹنڈنگ انجینئرمیپکوسرکل مظفرگڑھ انجینئرمہرنذرمحمدڈب نے سرکل کی کارکردگی کے بارے میں بریفنگ دی۔اس موقع پرجنرل منیجرکسٹمرسروسزمیپکوانجینئرسیداحسن محی الدین، چیف انجینئراواینڈایم ڈسٹری بیوشن میپکو انجینئرمحمداخلاق قادری،چیف انجینئرڈویلپمنٹ میپکو انجینئررانامحمدایوب، ڈپٹی ڈائریکٹر ٹیکنیکل محمد نعیم آختر سامٹیہ، ایکسین میپکو ڈویژن مظفرگڑھ محمدعمیرقاسم،ایکسین میپکو ڈویڑن علی پورملک یعقوب گدارا،ایکسین میپکو ڈویڑن کوٹ ادوملک خورشید، ایکسین میپکو ڈویڑن لیہ بلال خان، ایکسین ایم اینڈٹی مظفرگڑھ نذیراحمد گوپانگ،ایکسین آرآرای مظفرگڑھ ملک محمداشرف، ڈی سی ایم اظہار علی سرکل کے ایس ڈی اوزاورآراوز بھی موجودتھے۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…
مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…