مظفر گڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 13 دسمبر2018ء) واپڈا خان گڑھ کی غفلت اور نااہلی کے باعث مونڈکا میں بجلی کے پول کے اردگرد کرنٹ ہونے سے غریب مزدور ستار کا بیل کرنٹ لگنے سے ہلاک ہو گیابجلی کے پول کے ارد گرد کرنٹ ہونے کی اطلاع مقامی واپڈا اہلکاروں کو بار بار دی گئی مگرکسی نے توجہ نہیں دی ۔پول کے اردگرد کرنٹ ہونے سے شہریوں میں خوف پھیل گیا ، شہریوں اور چھوٹے بچوں کی جان کو خطرہ لاحق ہو گیا ۔غریب مزدور نے کہا ہے کہ بیل کے ہلاک ہونے سے میرا روز گار ختم ہو گیا ہے اعلی حکام نوٹس لیکر غفلت کے مرتکب واپڈا اہلکاروں کیخلاف کاروائی کریں اور میرے نقصان کا ازالہ کیا جائے ۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…
مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…