Categories: NewsUrdu News

باراتیوں کی بس کی چھت پر سوار 4بچے بجلی کی تاروں سے ٹکراکرشدیدزخمی

مظفر گڑھ۔4 دسمبر(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 04 دسمبر2017ء) مظفرگڑھ کی تحصیل علی پور میں باراتیوں سے بھری مسافر بس کے چھت پر سوار 4بچے، 11 کے وی کی بجلی کی تاروں سے ٹکرا کر کرنٹ لگنے سے شدید زخمی ہو گئے۔تفصیل کے مطابق تھانہ صدر علی پور کی حدود میں پاکیوالی کے نزدیک باراتیوں سے بھری بس کی چھت پر سوار 4 بچے 11 کے وی کی بجلی کی تاروں سے ٹکرانے سے کرنٹ لگنے کی وجہ سے شدید زخمی ہو گئے ۔بارات علی پور کے تھانہ صدر کی حدود کی بستی صغرا سے روہیلانوالی جا رہی تھی ۔زخمیوں میں 7 سالہ شان، 10 سالہ ہاشم، 12 سالہ نعیم، اور 10 سالہ خلیل شامل ہیں۔ اطلاع ملنے پر ریسیکیو 1122 علی پور نے فوری موقع پر پہنچ کر زخمی بچوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال علی پور منتقل کردیا ہے جہاں بچوں کو طبی امداد فراہم کی جارہی ہے ۔

Sajid Bukhari

Recent Posts

مظفرگڑھ،تیز بارش کی وجہ سے دوکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور دو بچوں سمیت 6 افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔  اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…

1 week ago

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…

2 weeks ago

عابد رانا ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز واپڈا تعینات – مظفرگڑھ کا سپوت قومی سطح پر سرخرو

اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…

3 months ago

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

1 year ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

1 year ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

1 year ago