Categories: NewsUrdu News

ا ہڑہ شہر میں دن دیہاڑے بچے کے اغوا کی کوشش اہل علاقہ نے ناکام بنا دی

مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 مئی2019ء) ما ہڑہ شہر میں دن دیہاڑے بچے کے اغوا کی کوشش اہل علاقہ نے ناکام بنا دی ۔تفصیل کے مطابق ماہڑہ شہر کی نواحی بستی گانڑھے والا کا رہائشی 10 سالہ لڑکا محمد معاویہ ولد محمد بلال ماہڑہ میں موجود بیکری مجاہد سویٹس سے سامان لینے جا رہا تھا کہ اچانک موٹرسائیکل پر سوار دو اغوا کار اس لڑکے کو اٹھا کر لے بھاگے آگے جاکر وسندیوالی کے مقام پر لوگوں کے شور مچانے پر اغوار کار لڑکے کو بے ہوشی کی حالت میں پھینک کر فرار ھو گئیعلاقہ کے لوگوں نے لڑکے کو روہیلانوالی میں موجود الرحمت ہسپتال میں داخل کرادیا لڑکے کی حالت تشویش ناک بتائی جاتی ہے ادھر دن دیہاڑے بچے کی اغوا کی کوشش پر علاقہ میں تشویش کو لہر دوڑ گئی ھے لوگ عدم تحفظ کا شکار ھو گئے ھیں اہل علاقہ نے ڈی پی او مظفر گڑھ سے عوام کے تحفظ کیلئیفوری اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔
Sajid Bukhari

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

11 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

11 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

11 months ago

سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی،گولیاں مارکرقتل کیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…

1 year ago

مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…

1 year ago

پٹرولنگ پولیس مظفرگڑہ کی قانون شکن عناصر کے خلاف زبردست کارروائیاں ، لاکھوں روپے جرمانہ

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…

1 year ago