مظفر گڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 07 جنوری2019ء) ایگری فورم پاکستان کے صدر رانا امجد علی امجد ایڈووکیٹ کی سربراہی میں کسانوں کے ایک وفد نے لاہور میں سیکرٹری زراعت اور کین کمشنر پنجاب سے ملاقاتیں کیں اور ان کو کسانوں کی شکایات اور مسائل کے حوالے سے یادداشت پیش کی۔کین کمشنر نے وفد کو یقین دہانی کرائی کہ گنے کے کاشتکار کو 180 روپے فی من ادا کیا جائے گا۔ احکامات پر عمل نہ کرنے والی شوگر ملز کے خلاف فوجداری کارروائی ہو گی۔ پنجاب حکومت کسانوں کا استحصال نہیں ہونے دے گی۔
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…