مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 جولائی2019ء) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو عطاالحق کا مظفرگڑھ سے تبادلہ کینسل ہوگیا ،محکمہ اطلاعات کے پریس ریلیز کے مطابق حکومت پنجاب نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے یادرہے کہ آج سے چند روز قبل ان کا ملتان ٹرانسفر کردیا گیا تھا اور انکی جگہ تنویر یزداں کے آرڈر ہوئے تھے جو اب کینسل ہوگئے ہیں. ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو عطاالحق کے تبادلے کے آرڈر کینسل ہونے پر مظفرگڑھ کے سیاسی و سماجی حلقوں نے مسرت کا اظہار کیا ہے�
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…