مظفر گڑھ۔16 دسمبر(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 16 دسمبر2017ء) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج مظفرگڑھ محمد یاسر عرفات نے ڈسٹرکٹ جیل مظفر گڑھ کا دورہ کیا، سول جج مظفرگڑھ، نعیم بخش ان کے ہمراہ تھے ۔اس موقع پرسپرنٹنڈنٹ جیل اطہر جان ڈار،ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جیل محمد نازک شہزاد و دیگر آفیسران ڈسٹرکٹ جیل مظفرگڑھ بھی موجودتھے۔معائنہ کے دوران جیل انتظامیہ کی طرف سے سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے۔فاضل جج نے نو عمر وارڈ، ہسپتال بارک سمیت مختلف بارکیں چیک کیں،جیل ہسپتال میں مریض قیدیوں سے ملاقات کی اور ان سے سہولیات کے بارے دریافت کیا، اس کے علاوہ انہوں نے کچن اسیران کی صفائی اور کھانے کے معیارکا بھی جائزہ لیا اور انتظامات کو سراہا۔اس موقع پر ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج مظفرگڑھ محمد یاسر عرفات نی16معمولی نوعیت کے جرائم میں ملوث اسیران کو ذاتی مچلکہ پر رہائی کا حکم دیا۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…
MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…