مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 28 اگست2019ء) پولیس ترجمان کے مطابق ایس پی انوسٹی گیشن چوہدری سجاد احمد گجر نے مظفرگڑھ کی تحصیل جتوئی میں محرم الحرام میں نکالے جانے والے جلوسوں کے روٹس کا دورہ کیا پولیس کو سیکیورٹی انتظامات کے حوالے سے ضروری ہدایات دیں اور انتظامات چیک کئے ایس پی نے تھانہ سیت پور کے علاقہ خانگڑھ ڈوئمہ کا بھی دورہ کیا امن کمٹی کے ممبران سے ملاقاتیں کیں جلوس کا روٹ بھی چیک کیا معززین علاقہ سے ملاقاتیں بھی کیں اور پولیس کو امن وامان قائم رکھنے کیلئے ضروری ہدایات دیں۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…
MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…