Categories: NewsUrdu News

ایرانی حکومت کے تعاون سے چوک سرور شہید مظفر گڑھ میں جدید سہولیات سے مزین 50بیڈز کا ہسپتال تعمیر کیاجائے گا، احسان الحق

مظفر گڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔2فروری۔ 2013ء) پیپلزپارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی چوہدری احسان الحق نے کہا ہے کہ ایرانی حکومت کے تعاون اور عطیہ سے مظفرگڑھ کے علاقے چوک سرور شہید میں جدید سہولیات سے مزین 50بیڈز کا ہسپتال تعمیر کیاجائے گا۔پیپلزپارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی چوہدری احسان الحق نے پیپلزپارٹی ورکرز گروپ ضلع مظفر گڑھ رانا امجد علی امجد ایڈووکیٹ کی رہائش گاہ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا، ہسپتال کی تعمیر پر2ارب روپے خرچ ہوں گے ۔جس کے تمام تر اخراجات حکومت ایران برداشت کرے گی اور یہ علاقہ تحصیل کے عوام کے لئے ایرانی حکومت اور عوام کی طرف سے ایک عظیم تحفہ ہوگا۔ ہسپتال کی تعمیر کے لئے اراضی مختص کردی گئی ہے اور اس ہسپتال سے تحصیل کے لوگوں کو جدید سہولیات مہیا ہوں گی ۔

Sajid Bukhari

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

9 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

9 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

9 months ago

سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی،گولیاں مارکرقتل کیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…

1 year ago

مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…

1 year ago

پٹرولنگ پولیس مظفرگڑہ کی قانون شکن عناصر کے خلاف زبردست کارروائیاں ، لاکھوں روپے جرمانہ

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…

1 year ago