Categories: NewsUrdu News

اچھی کارکردگی دکھانے والے پولیس افسران کے لئے نقد انعام اور تعریفی اسناد کا اعلان

مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 اکتوبر2020ء) : ڈی پی او مظفرگڑھ محمد حسن اقبال کی جانب سے اچھی کارکردگی دکھانے والے پولیس افسران کو نقد انعام اور تعریفی اسناد کا اعلان کردیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ جہاں افسران کو کرپشن اور جرائم پیشہ افراد کی پشت پناہی کرنے پر کڑی سزائیں دی جارہی ہیں وہاں اچھی کارکردگی دیکھانے والے افسران کو بھی نوازا جائے گا۔

ڈی پی او نے مزید کہا کہ کام چور، کرپٹ افسران کی حوصلہ شکنی اور کڑی سزائیں سنائیں گے۔ضلع بھر میں جرائم میں کنٹرول کرنے پر ایس ایچ او تھانہ جتوئی رضوان شاہد کے لئے نقد انعام اور تعریفی سرٹیفکیٹ کا اعلان کیا گیا۔ ایس ایچ او تھانہ جتوئی نے ضلع بھر کے تھانوں میں جرائم کرائم کنٹرول کرنے میں پہلا نمبر حاصل کیا۔ انہوں نے کہا کہ ماہانہ پراگریس پر اچھی کارکردگی دکھانے والے ایس ایچ اوز کی حوصلہ افزائی کی جائے گی۔

Faryad

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

10 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

10 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

10 months ago

سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی،گولیاں مارکرقتل کیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…

1 year ago

مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…

1 year ago

پٹرولنگ پولیس مظفرگڑہ کی قانون شکن عناصر کے خلاف زبردست کارروائیاں ، لاکھوں روپے جرمانہ

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…

1 year ago