مظفرگڑہ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 07 دسمبر2018ء) پرنسپل گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج پروفیسر خلیل الرحمن فارقی نے کہا کہ کسی بھی ریاست کے نظام کو چلانے کیلئے اچھی قیادت کی ضرورت ہوتی ہے اور اچھی قیادت کا انتخاب ہم اپنے ووٹ کے ذریعے کرتے ہیں، جمہوری عمل کو کامیاب بنانے میں ہر ووٹر اپنا کلیدی کردار ادا کرتا ہے، ووٹ محض ایک ضرورت ہی نہیں بلکہ یہ ہر شہری کا اولین فرض بھی ہے، قومی دن برائے ووٹر ز کے موقع پر الیکشن کمشنر آفس مظفرگڑھ کے زیر اہتمام پوسٹ گریجویٹ کالج میں منعقدہ ایک سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملک کی آدھی آبادی خواتین پر مشتمل ہے ، مردو خواتین مل کر ہی کسی بھی معاشرے ، ملک اور قوم کو ترقی کی راہ پر گامزن کرسکتے ہیں، انتخابی عمل میں خواتین کو بھی آگے آنا ہوگا۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…
مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…