مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 28 مئی2019ء) حلقہ این اے 184 مظفرگڑھ کے سینئر سیاسی راہنماء رانا امجد علی امجد ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی سیاست محض شخصیات کو بچانے کے لئے رہ گئی ہے،ملک میں سنجیدہ سیاست ختم ہو کر رہی ہے جبکہ عوام کو ایک سازش کے تحت سیاسی جماعتوں سے متنفر کیا جا رہا ہے اور یہ المیہ ہو گا جبکہ سیاسی جماعتوں اور ان کی قیادت نے قوم کو سخت مایوس کیا ہے، نوجوان سیاسی قیادت کی تربیت کے لئے بلدیاتی اداروں کو فعال کرنے کی ضرورت ہے لیکن حکومتیں اس پر توجہ نہیں دے رہیں۔سیاسی قحط الرجال کی صورت حال چل رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ادارے اپنی اپنی حدود سے تجاوز کر رہے ہیں جو کہ لمحہ فکریہ ہے۔ اس بارے سنجیدگی سے سوچ بچار کی ضرورت ہے۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…