Categories: NewsUrdu News

اپنے وعدوں پر عمل درآمد شروع کر کے حقیقی تبدیلی کا آغاز کر دیا ہے، وفاقی وزیر مملکت برائے ہاؤسنگ ایند ورکس ڈویلپمنٹ میاں شبیر علی قریشی

مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 27 دسمبر2018ء) وفاقی وزیر مملکت برائے ہاؤسنگ ایند ورکس ڈویلپمنٹ میاں شبیر علی قریشی نے چوک سرور شہید کے تھل کے بجلی سے محروم علاقوں کیلئے 9 کروڑ 40 لاکھ کی لاگت کے بجلی کے بڑے منصوبوں کا افتتاح کیا۔ یہ تھل کے وہ دور افتادہ اور پسماندہ علاقے ہیں جن پر گذشتہ 40 سال کے عرصہ میں کسی سیاسی جماعت نے توجہ نہیں دی اور یہ ابھی تک بجلی اور دیگر سہولیات سے محروم چلے آ رہے ہیں۔وفاقی وزیر مملکت ڈاکٹر شبیر علی قریشی نے اس موقع پر کہا کہ تحریک انصاف کی حکومت نے اپنی حکومت کے پہلے تین ماہ کے دوران ہی اپنے وعدوں پر عمل درآمد شروع کر کے حقیقی تبدیلی کا آغاز کر دیا ہے اور عرصہ دراز سے محروم اور عدم توجہ کا شکار علاقوں میں بجلی فراہمی کے بڑے منصوبوں کا افتتاح ابھی صرف پہلا قدم ہے اور تحریک انصاف کی حکومت ایسے پسماندہ اور محروم علاقوں کی ترقی کیلئے مزید اقدامات کر کے ان علاقوں کی قسمت اور حالت بدل دے گی۔
Sajid Bukhari

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

3 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

3 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

3 months ago

Shopkeeper Booked For Making Fake Dacoity Call

MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…

10 months ago

NAB Hand Over Rs 7.4 Million To Departments After Recovery

MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…

10 months ago

حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیش نظر ریسکیو 1122 کی تیاریاں مکمل

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…

11 months ago