مظفرگڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 22 جنوری2020ء) ڈپٹی کمشنر انجینئر امجد شعیب خا ن ترین نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب کی ہدایت کے مطابق ضلع بھر میں آٹے کے 20کلو کا تھیلہ سرکاری نرخ کے مطابق 805روپے میں وافر مقدار میں دستیاب ہے، ضلع بھر میں کسی جگہ آٹے کا کوئی بحرا ن نہیں ہے، ضلع کی عوام نہ صرف دکانوں سے آٹا خرید کرسکتے ہیں بلکہ آٹے کے مختلف جگہو ں پر بنائے گئے سیل پوائنٹس کے علاوہ مختلف مقامات پر فلورملز کے کھڑے ٹرکوں سے بھی آٹا باآسانی خرید سکتے ہیں،انہوں نے کہا ہے کہ ضلع بھر میں آٹے کی رسد اور طلب میں توازن ہے، تمام ملوں کو مانیٹر کیا جارہا ہے، پرائس کنٹرول مجسٹریٹس ضلع بھر کے بازاروں میں روزانہ کی بنیاد پر دکانوں کا معائنہ کرتے ہیں، زائد قیمت وصول کرنے والے اور ذخیرہ کرنے والوں کے خلاف نہ صرف جرمانہ کیا جارہا ہے بلکہ سخت سے سخت کاروائی بھی عمل میں لائی جارہی ہے۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…
مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…