مظفر آباد ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 12 اگست2020ء) حکومت آزادجموں وکشمیر نے گزشتہ برس پانچ اگست کے بھارتی ظالمانہ اقدامات کے تناظر اور مقبوضہ کشمیر کے عوام کی حق خودارادیت کے لئے جہد مسلسل کے اعتراف میں آزاد پتن تا چکاں دا باغ تیتری نوٹ سڑک کو’شاہراہ پونچھ‘ کے نام سے منسوب کر دیا ہے جبکہ میرپور تا سماہنی سڑک براستہ پیر گلی کو’’شاہراہ جموں ‘‘ کے نام سے منسوب کر دیا ہے۔
اس سلسلہ میں حکومت آزادکشمیر کے محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کی جانب سے باقاعدہ نوٹیفکیشنز جاری کر دیے گئے ہیں۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…
مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…