مظفر گڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 26 اگست2020ء) انجمن تاجران مظفرگڑھ نے محرم الحرام کے دوران کورونا وائرس سے بچاو کیلئے عزاداروں کیلئے 3000حفاظتی ماسک انتظامیہ کے حوالے کر دیے۔اے ڈی سی عمران شمس نے انجمن تاجران کا شکریہ ادا کیا۔
ان کا کہنا تھا کہ ہر سال محرم الحرام کی طرح اس مرتبہ بھی انجمن تاجران سے بھرپور تعاون کی توقع ہے، انتظامیہ سے مکمل تعاون کے حوالے سے ضلعی صدر انجمن تاجران امیر حسن اور ملک جاوید سرپرست انجمن تاجران نے انتظامیہ کے ساتھ مکمل تعاون کرنے کی یقین دہانی کرائی اور انکا کہنا تھا کہ قیام امن کیلئے انتظامیہ کے ساتھ شانہ بشانہ کام کریں گے۔
اس موقع پر ایڈیشنل جنرل سیکٹری انجمن تاجران پنجاب، عامر سلیم شیخ ضلعی چیئرمین انجمن تاجران صدر ملتان روڈ،شان شیخ شاہد بلا ملک غفار ڈوگر شیخ مٹھو شاہد پیر پھلو بھی موجود تھے۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…