مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 30 مئی2019ء) انجمن تاجران خان گڑھ کے سرپرست سید لئیق احمد شاہ کے بھائی اور کنٹریکٹر سید مجیب دین شاہ کے والد سید شہاب الدین شاہ انتقال کر گئے،جن کی نمازہ جنازہ لانگ قبرستان نزد تارے والہ خان گڑھ میں ادا کی گئی. جس میں سابق پارلیمانی سیکرٹری میاں امتیاز علیم قریشی, صدر مجلس شہریاں رانا امجد علی امجد ایڈووکیٹ, سابق چیئرمین بلدیہ شیخ لیاقت علی, تاجر راہنماؤں شیخ زاہد محمود, ڈاکٹر ریاض وگن, سید عامر شاہ, سمیت ہر مکتب فکر کے نمائندہ افراد نے شرکت کی�
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…
MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…