مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 29 جولائی2022ء) انتظامیہ کی طرف سے ضلع مظفرگڑھ کے 104 موضوعات کو ہائی فلڈ وارننگ جاری۔اسسٹنٹ کمشنر مظفرگڑھ سید جمیل حیدر شاہ نے تحصیل مظفرگڑھ کے پٹواریوں اور گرداوروں کو ہدایات جاری کی ہیں کہ وہ فوری طور پر دریائے چناب کے ساتھ واقع مواضعات جواناں بنگلہ سے لے کر روہیلانوالی تک رنگپور،مکو جمال،چبوترہ آڈھا،ٹھہڑی،سروانی،خدائی،لنگرسرائے، مرادآباد، خانپور، سنکی، خانگڑھ،ٹھٹہ قریشی،دوآبہ،روہیلانوالی سمیت 104 موضعات کے رہائشیوں کو سیلاب کے شدید خطرےسے آگاہ کریں اور انہیں اپنے مال مویشیوں سمیت محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کی تاکید کریں۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…