مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 03 دسمبر2018ء) ضلعی انتظامیہ کا ناجائز تجاوزات کے خلاف آپریشن نہ کرنا وزیراعظم کے کلین پاکستان ویژن کے خلاف اور سپریم کورٹ کے احکامات کی خلاف ورزی ہے، انتظامیہ کی جانب سے خانگڑھ میں سیاسی دباؤ پر آپریشن روکنا افسوسناک ہے۔یہ بات تحریک انصاف کے مرکزی رہنما سردار آباد ڈوگر نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ سردار آباد ڈوگر کا کہنا تھا کہ خانگڑھ میں مین بازار، شایجمال چوک اور سٹیڈیم چوک میں تجاوزات کی بھرمار کی وجہ سے شہریوں کا گزرنا دشوار ہو گیا ہے لیکن اسسٹنٹ کمشنر اور ضلعی انتظامیہ کسی کاروائی کی بجائے فرضی کاروائی کرکے سب اچھا قرار دے رہے ہیں۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…