Categories: NewsUrdu News

امیگریشن بیورو ملتان وفاقی وزیر ذوالفی بخاری کی زیر نگرانی اوورسیز پاکستانیوں کی خدمت میں پیش پیش ہے،کامران منیر بھٹی

مظفرگڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 31 جنوری2020ء) ریجنل ہیڈ جنوبی پنجاب پروٹیکٹر آف امیگریشن بیورو ملتان جناب کامران منیر بھٹی سے صدر مجلس شہریاں رانا امجد علی امجد ایڈووکیٹ نے جنوبی پنجاب کے معروف صحافی جناب ارشد ملک کے ہمراہ ملاقات کی۔ موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کامران منیر بھٹی نے کہا کہ امیگریشن بیورو ملتان ڈائریکٹر جنرل کاشف نور اور وفاقی وزیر ذوالفی بخاری کی زیر نگرانی اوورسیز پاکستانیوں کی خدمت میں پیش پیش ہے،ایک ہی چھت کے نیچے پروٹیکٹر پراسیس مکمل کیا جا رہا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ ڈیرہ غازی خان میں پروٹیکٹر آفس ماہ فروری کے آخر میں کام شروع کردے گا۔انہوں نے کہا کہ اوورسیز جانے والے افراد کو اگر کوئی مشکل یا راہنمائی درکار ہو تو وہ ان سے براہ راست رابطہ کر سکتے ہیں۔

Sajid Bukhari

Recent Posts

مظفرگڑھ میں 11 گھنٹے موسلادھار بارش سے گلیاں سڑکیں ندی نالوں میں تبدیل،متعدد فیڈر ٹرپ کر گئے

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…

1 week ago

ریلیف کیمپس والے اسکولوں کی چھٹیوں میں توسیع،نوٹیفیکیشن جاری

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…

1 week ago

مظفرگڑھ،تیز بارش کی وجہ سے دوکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور دو بچوں سمیت 6 افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔  اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…

2 months ago

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…

2 months ago

عابد رانا ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز واپڈا تعینات – مظفرگڑھ کا سپوت قومی سطح پر سرخرو

اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…

5 months ago

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

2 years ago