Categories: Urdu News

ا*مظفر گڑھ میں فائرنگ سے جمشید دستی کا بھائی جاں بحق، ایک شخص زخمی

مظفر گڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی نیوز – آن لائن۔ 08 اگست2021ء) مظفر گڑھ کے علاقے تھرمل چوک پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کے بھائی مشتاق دستی موقع پر جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہو گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق واقعہ کی اطلاع ملتے ہی بھاری نفری نے موقع پر پہنچ کر علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور ضروری شواہد اکھٹے کرنے کا سلسلہ شروع کیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ نامعلوم افراد فائرنگ کرکے موقع سے فرار ہو گئے تاہم ان کی گرفتاری کیلئے علاقہ کی ناکہ بندی کرکے چیکنگ کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔قاتلانہ حملے میں زخمی شخص کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاںاسے طبی امداد دی جا رہی ہے۔

Abdullah

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

3 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

3 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

3 months ago

Shopkeeper Booked For Making Fake Dacoity Call

MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…

9 months ago

NAB Hand Over Rs 7.4 Million To Departments After Recovery

MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…

10 months ago

حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیش نظر ریسکیو 1122 کی تیاریاں مکمل

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…

10 months ago