Categories: NewsUrdu News

امتحان کے ڈر سے بھاگنے والے علی پور کے طالبعلم کو سی آئی اے سٹاف پولیس نے کوئٹہ سے بازیاب کرالیا

مظفر گڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 19 جون2017ء) مظفرگڑھ کی تحصیل علی پور میں امتحان کے ڈر سے بھاگنے والے علی پور کے طالبعلم کو سی آئی اے سٹاف پولیس نے کوئٹہ سے بازیاب کرالیا۔ دو ماہ قبل ہائر سکینڈری سکول علی پور کا طالب علم محمد یاسر امتحان کے ڈر سے بھاگ کر کوئٹہ پہنچ گیا تھا۔طالبعلم محمد یاسر کے والد نے تھانہ سٹی علی پور میں اغوا کا مقدمہ درج کرایا تھا۔ڈی پی او مظفر گڑھ اویس احمد نے طالبعلم کے اغوا پر جے آئی ٹی ٹیم بنا کر طالبعلم کو بازیاب کرانے کا حکم دیا تھاجے آئی ٹی میں ایس پی انویسٹی گیشن، ڈی ایس پی علی پور، ایس ایچ او جتوئی اور سی آئی سٹاف علی پور کے انچارج ایس آئی امتیاز بھٹہ شامل تھے۔ سی آئی اے سٹاف پولیس نے طالبعلم محمد یاسر کو کوئٹہ سے بر آمد کرکے طالبعلم اغوا کیس کو حل کردیا۔

Sajid Bukhari

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

3 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

3 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

3 months ago

Shopkeeper Booked For Making Fake Dacoity Call

MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…

10 months ago

NAB Hand Over Rs 7.4 Million To Departments After Recovery

MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…

10 months ago

حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیش نظر ریسکیو 1122 کی تیاریاں مکمل

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…

10 months ago