Categories: NewsUrdu News

الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پرامیدواروں کو نوٹس جاری

مظفر گڑھ۔7 جولائی(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 07 جولائی2018ء) ڈپٹی کمشنر قیصر سلیم نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کی طرف سے جاری کردہ انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر ضلع بھر میں بلا امتیاز کاروائی عمل میں لائی جارہی ہے، مانیٹرنگ افسران اپنے اپنے حلقوں میں روزانہ کی بنیاد پرمعائنہ کرتے ہیں، مانیٹرنگ افسران کی طرف سے حلقہ این اے 186کے امیدواران سید ہارون سلطان بخاری اور شاہد رسول گوپانگ کے خلاف مقررکردہ سائز سے بڑے پینا فلیکس آویزاں کرنے کی شکایت موصول ہونے پر دونوں امیدواران کو نوٹس جاری کردئیے گئے ہیں، حلقہ پی پی 270کی امیدوار مہناز سعید کے خلاف بغیر اجازت موٹر سائیکل ریلی نکالنے کی شکایت پر نوٹس جاری کیا گیا ہے جبکہ حلقہ پی پی 278کے امیدوار عبدالاحد اور حلقہ پی پی 274کے امید وار پروفیسر محمد شفیع کے خلاف اجازت کے بغیر جلسہ کرنے کی شکایت پر بھی نوٹسز جاری کئے گئے ہیں۔
Sajid Bukhari

Recent Posts

مظفرگڑھ میں 11 گھنٹے موسلادھار بارش سے گلیاں سڑکیں ندی نالوں میں تبدیل،متعدد فیڈر ٹرپ کر گئے

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…

1 week ago

ریلیف کیمپس والے اسکولوں کی چھٹیوں میں توسیع،نوٹیفیکیشن جاری

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…

1 week ago

مظفرگڑھ،تیز بارش کی وجہ سے دوکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور دو بچوں سمیت 6 افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔  اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…

2 months ago

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…

2 months ago

عابد رانا ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز واپڈا تعینات – مظفرگڑھ کا سپوت قومی سطح پر سرخرو

اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…

5 months ago

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

2 years ago