Categories: NewsUrdu News

اسلامیات کے مضمون پڑھانے کے لئے اساتذہ کی بھرتی میں اقلیتوں کا کوٹہ مخصوص کرناغیر ملکی ایجنڈہ کا حصہ ہے،رانا امجد علی امجد ایڈووکیٹ

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 25 دسمبر2018ء) حلقہ این اے 184 مظفرگڑھ کے سینئر سیاسی رہنماء رانا امجد علی امجد ایڈووکیٹ نے حکومت کی طرف سے سرکاری سکولوں میں اسلامیات کے مضمون پڑھانے کے لئے اساتذہ کی بھرتی میں اقلیتوں کا کوٹہ مخصوص کئے جانے کی سمری اور تجویز کی خبروں پر انتہائی تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت ایسی کسی بھی تجویز یا سمری سے باز رہے، حکمرانوں کو مشرقی پاکستان کے حالات پیش نظر رکھنے چاہئیں،جہاں ہندو اساتذہ نے اساس پاکستان اور نظریہ پاکستان کو سبوتاژ کرنے کا گھناؤنا کردار ادا کیا جو بلآخر علیحدگی پر منتج ہوا۔انہوں نے کہا کہ یہ ملک دشمن اور غیر ملکی ایجنڈہ کا حصہ ہے اس کی ہر محاذ پر مزاحمت کی جائے گی، عوام ایسی کسی بھی تجویز کو سختی سے مسترد کرتے ہیںجبکہ حکومت بھی اس حوالے سے فوری وضاحت جاری اور پوزیشن کلیئر کرے۔

Sajid Bukhari

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

3 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

3 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

3 months ago

Shopkeeper Booked For Making Fake Dacoity Call

MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…

10 months ago

NAB Hand Over Rs 7.4 Million To Departments After Recovery

MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…

10 months ago

حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیش نظر ریسکیو 1122 کی تیاریاں مکمل

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…

11 months ago