مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 25 دسمبر2018ء) حلقہ این اے 184 مظفرگڑھ کے سینئر سیاسی رہنماء رانا امجد علی امجد ایڈووکیٹ نے حکومت کی طرف سے سرکاری سکولوں میں اسلامیات کے مضمون پڑھانے کے لئے اساتذہ کی بھرتی میں اقلیتوں کا کوٹہ مخصوص کئے جانے کی سمری اور تجویز کی خبروں پر انتہائی تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت ایسی کسی بھی تجویز یا سمری سے باز رہے، حکمرانوں کو مشرقی پاکستان کے حالات پیش نظر رکھنے چاہئیں،جہاں ہندو اساتذہ نے اساس پاکستان اور نظریہ پاکستان کو سبوتاژ کرنے کا گھناؤنا کردار ادا کیا جو بلآخر علیحدگی پر منتج ہوا۔انہوں نے کہا کہ یہ ملک دشمن اور غیر ملکی ایجنڈہ کا حصہ ہے اس کی ہر محاذ پر مزاحمت کی جائے گی، عوام ایسی کسی بھی تجویز کو سختی سے مسترد کرتے ہیںجبکہ حکومت بھی اس حوالے سے فوری وضاحت جاری اور پوزیشن کلیئر کرے۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…
مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…