Categories: NewsUrdu News

اسسٹنٹ کمشنر کوٹ ادو صفائی کے بڑھتے ہوئے مسائل کے پیش نظرمتحرک ہوگئے

مظفرگڑھ ( مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 31 جولائی2019ء) اسسٹنٹ کمشنر کوٹ ادو نے میونسپل کمیٹی کو سدھارنے کا عزم کر لیا۔ اسسٹنٹ کمشنر جام آفتاب حسین نے صبح سویرے ملازمین کی حاضری چیک کرنے اور موقع پر ملازمین و آفسران کی کارکردگی چیک کرنے کیلیے میونسپل کمیٹی کوٹ ادو میں سرپرائز وزٹ کیا۔کوٹ ادو تحصیل میں صاف صفائی کے بڑھتے ہوئے مسائل کے پیش نظر جام آفتاب حسین نے بہترین حکمت عملی تو پہلے ہی تیار کر لی تھی جس پر عملدرآمد اب ہوتا نظر بھی آ رہا ہے۔

شہر کوٹ ادو میں تمام وارڈز اور پبلک پلیس کے لیئے یلو ڈسٹ بن نصب کروا دی گئی ہے جس سے شہر میں آلودگی کم کی جا سکے گی۔ اسسٹنٹ کمشنرکاکہناتھاکہ میری عوام سے گزارش ہے کوڑا کرکٹ گلیوں میں پھینکنے سے اجتناب کیا جائے اوراس کے لیے ڈسٹ بین کا انتخاب کیا جائے۔

admin

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

11 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

11 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

11 months ago

سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی،گولیاں مارکرقتل کیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…

1 year ago

مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…

1 year ago

پٹرولنگ پولیس مظفرگڑہ کی قانون شکن عناصر کے خلاف زبردست کارروائیاں ، لاکھوں روپے جرمانہ

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…

1 year ago