مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 24 فروری2023ء) ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ آغا ظہیر عباس شیرازی کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر نے گودام پر چھاپہ مارکر بھاری مقدار میں غیرقانونی طور پر ذخیرہ کی گئی چینی اور کوکنگ آئل برآمد کرکے گودام کوسیل کردیا گیا ہے۔
اسسٹنٹ کمشنر ناصر ڈوگر نے فیصل سٹیڈیم کے نزدیک گودام پر چھاپہ مار کر غیر قانونی طور پر چینی اور کوکنگ آئل ذخیرہ کرنے پر تمام سامان ضبط کر کے گودام سیل کر دیا اور مالک کے خلاف کاروائی کا آغاز کر دیا ہے، گودام میں چینی کے 50 کلو والے 450 تھیلے اور 5 ٹن کوکنگ آئل برآمد ہوئےاور چینی کے تھیلوں اور کوکنگ آئل کا کوئی ریکارڈموجود نہیں تھا۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…