Categories: NewsUrdu News

اسسٹنٹ کمشنر مظفرگڑھ ظہور بھٹہ کا تاندلیانوالہ شوگر ملز کا دورہ

مظفرگڑھ 17 دسمبر(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 17 دسمبر2018ء) ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر احتشام انور کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر مظفرگڑھ ظہور بھٹہ نے تاندلیانوالہ شوگر ملز کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے ملز میں موجود کسانوں سے ملز مالکان کے روئیے اور دیگر مسائل کے بارے تفصیلی معلومات حاصل کیں جس پر کسانوں نے ملز انتظامیہ کی جانب سے پرمٹ اور کرشنگ کے انتظامات کے بارے اطمینان کا اظہار کیا۔اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر کا کہنا تھا کہ حکومت پنجاب کے احکامات کے مطابق کسانوں کو سہولیات فراہم کرنے کیلئے ریونیو کا عملہ باقاعدہ طور پر خدمات سرانجام دے رہا ہے اور مزید کسی بھی قسم کی شکایت کی صورت میں پینافلیکس پر خصوصی نمبر آویزاں کردیئے گئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ کسانوں کی خوشحالی کیلئے حکومت پنجاب کی ہدایات کو مد نظر رکھتے ہوئے ڈپٹی کمشنر کی نگرانی میں تمام تر وسائل کو بروئے کار لاتے ہوئے سہولیات فراہم کرنے کیلئے ہر ممکن عملی اقدامات کئے جارہے ہیں۔
Sajid Bukhari

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

3 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

3 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

3 months ago

Shopkeeper Booked For Making Fake Dacoity Call

MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…

10 months ago

NAB Hand Over Rs 7.4 Million To Departments After Recovery

MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…

10 months ago

حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیش نظر ریسکیو 1122 کی تیاریاں مکمل

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…

11 months ago