Categories: NewsUrdu News

اسسٹنٹ اکاؤنٹس آفیسر مظفرگڑھ ملک محمد سلیم ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفیسر تھرڈ مظفرگڑھ تعینات

مظفرگڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 28 فروری2020ء) اکاؤنٹنٹ جنرل پنجاب نے اسسٹنٹ اکاؤنٹس آفیسر مظفرگڑھ ملک محمد سلیم کو ترقی دے کر ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفیسر تھرڈ مظفرگڑھ تعینات کردیا ہے، جنہوں نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کردیا ہے، ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفیسر ون محمد ریحا ن قریشی نے ملک محمد سلیم کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ سرکاری ملازم کو ترقی دینا اور نئی ذمہ داری سونپنا ان کی خدمات کا اعتراف ہے، انہوں نے کہا کہ ملک محمد سلیم ایک محنتی اور فرض شناس آفیسر ہیں جس طرح انہوں نے اب تک اپنے فرائض ذمہ داری سے ادا کئے وہ آئندہ بھی اسی طرح اپنے فرائض ذمہ داری سے نبھاتے رہیں گے اور سرکاری ملازمین کے مسائل کو حل کرنے کیلئے ہر ممکن اقدمات کریں گے، اس موقع پر اسسٹنٹ اکاؤنٹس آفیسر قمر حسین مگسی، کاظم حسین، سینئر آڈیٹر مہر آفتاب، محمد طاہر، طاہر چانڈیہ،مہر محمد اعجاز اور دیگر سٹاف نے بھی ملک محمد سلیم کو ترقی ملنے اور نئی ذمہ داری سنبھالنے پر مبارک باد دی اور گلدستے پیش کئے۔
Sajid Bukhari

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

3 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

3 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

3 months ago

Shopkeeper Booked For Making Fake Dacoity Call

MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…

9 months ago

NAB Hand Over Rs 7.4 Million To Departments After Recovery

MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…

10 months ago

حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیش نظر ریسکیو 1122 کی تیاریاں مکمل

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…

10 months ago