مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 26 ستمبر2019ء) ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ ڈاکٹر احتشام انور نے ایڈمنسٹریٹر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی کے اختیارات استعمال کرتے ھوئے اساتذہ کی تذلیل کرنے پر ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افیسر مظفرگڑھ سجاد باپا کو ان کے عہدے سے ھٹا دیا ھے اور انھیں فوری طور پر چارج چھوڑ کر سیکریٹری ایجوکیشن کے آفس میں رپورٹ کرنے کا حکم دیا ھے۔
ڈپٹی کمشنر نے مذکورہ آفیسر کے خلاف پیڈا ایکٹ 2006 کے تحت کارروائی کی سفارش بھی کی ھے۔ واضح رھے کہ مذکورہ آفیسر نے 3 یوم قبل گورنمنٹ پرائمری اسکول چک روھاڑی کا دورہ کیا اور وھاں اساتذہ سے واش رومز صاف کرائے اور اس عمل کی وڈیو بھی بنائی۔ وڈیو وائرل ھونے پر ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ نے فوری طور پر نوٹس لیتے ھوئے مذکورہ آفیسر کو اس کے عہدے سے ھٹاکر سیکریٹری ایجوکیشن کے آفس میں رپورٹ کرنے کا حکم دے دیا۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…
مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…