Categories: NewsUrdu News

اساتذہ معمار قوم کے ہیں ،صدر علماء مشائخ ضلع مظفرگڑھ

مظفرگڑھ ۔ 13 دسمبر(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 13 دسمبر2018ء) علماء مشائخ ضلع مظفرگڑھ کے صدرمولانا محمد عامر رضا نے کہا ہے کہ اساتذہ معمار قوم کے ہیںآفاق کے زیر اہتمام الخیر ہوٹل مظفرگڑھ میں بیسٹ ٹیچر ایوارڈ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کوئی بھی قوم اور معاشرہ تعلیم کے بغیر ترقی نہیں کرسکتا۔تعلیم کا حصول استاد کے بغیر ممکن نہیں اساتذہ قوم کے معمار ہیں اساتذہ کرام ہمارے معاشرے کی وہ عظیم ہستیاںہیں جو نئی نسل کو زیور تعلیم سے آراستہ کرتے ہیں اور انہیں مستقبل کے چیلنجوں کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار کرتے ہیں۔۔مہمان خصوصی پروفیسر افتخار عارف ہاشمی نے کہا کہ اپنی نسلوں کی حفاظت کرنا چاہتے ہو تو طلباء کو اپنی اولاد سمجھو، جو اساتذہ اشاگردوں کو اپنے بچوں کی طرح تعلیم دیتے ہیں ان کی اولادیں ترقی کرتی ہیں تقریب کے آخر میں ٹیچرز میں انعامات تقسیم کئے گئے۔
Sajid Bukhari

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

11 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

11 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

11 months ago

سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی،گولیاں مارکرقتل کیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…

1 year ago

مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…

1 year ago

پٹرولنگ پولیس مظفرگڑہ کی قانون شکن عناصر کے خلاف زبردست کارروائیاں ، لاکھوں روپے جرمانہ

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…

1 year ago