Categories: NewsUrdu News

اساتذہ شرح خواندگی میں اضافے کے لیے بھرپور کردار ادا کریں، ڈی ای اوسیکنڈری مظفرگڑھ

مظفرگڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 29 جنوری2019ء) اساتذہ شرح خواندگی میں اضافے کے لیے بھرپور کردار ادا کریں۔اور اپنے فرائض منصبی کی ادائیگی میں کسی قسم کی کوتاہی سے کام نہ لیں۔ان خیالات کا اظہار غلام فاروق علوی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر سیکنڈری مظفرگڑھ نے پنجاب ٹیچرز یونین مظفرگڑھ کے عہدیداران امام دین ملک،جمشید اختر بابر،عبدالغفار خان کاکڑ،امجد شہزاد شیروانی،سہیل قادر خان و دیگر اساتذہ سے ملاقات کے دوران کیا۔اس موقع پر امام دین ملک اور جمشید اختر بابر نیغلام فاروق علوی کو مظفرگڑھ میں تعینات ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ ان کے ساتھ اچھے روابط کو فروغ دیں گے اوراپنے فرائض منصبی سر انجام دینے کے ساتھ اپنے حقوق کی حفاظت کے بھرپور کردار ادا کرتے رہیں گے۔غلام فاروق علوی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر کو اساتذہ کو درپیش مسائل کے بارے میں آگاہ کیا گیا۔جس پر انہوں نے وعدہ کیا کہ اساتذہ کے تمام جائز مطالبات قانونی تقاضے پورے کرتے ہوئے جلد حل کر دیے جائیں گے۔

Sajid Bukhari

Recent Posts

مظفرگڑھ میں 11 گھنٹے موسلادھار بارش سے گلیاں سڑکیں ندی نالوں میں تبدیل،متعدد فیڈر ٹرپ کر گئے

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…

7 hours ago

ریلیف کیمپس والے اسکولوں کی چھٹیوں میں توسیع،نوٹیفیکیشن جاری

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…

11 hours ago

مظفرگڑھ،تیز بارش کی وجہ سے دوکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور دو بچوں سمیت 6 افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔  اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…

2 months ago

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…

2 months ago

عابد رانا ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز واپڈا تعینات – مظفرگڑھ کا سپوت قومی سطح پر سرخرو

اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…

4 months ago

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

2 years ago