مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 مئی2022ء) اراضی کے تنازعہ پر فائرنگ سے 2 افراد گولیاں لگنے سے زخمی ہوگئے، ریسکیو کنٹرول روم مظفرگڑھ کے مطابق مظفرگڑھ کی تحصیل کوٹ ادو میں پل 88 کے قریب چھینے والا کھوہ پر اراضی کے تنازعہ پر پڑوسیوں کی آپس میں لڑائی سے چھینے والا کھوہ کے رہائشی 2 افراد 20 سالہ کاشف اور 22 سالہ شاہد دائیں بازو اور دائیں ٹانگ پر کارتوس کے چھرے لگنے سے زخمی ہو گئے ہیں، اطلاع ملنے پر ریسکیو سٹاف نے موقع واردات پر پہنچ کر متاثرہ افراد کو موقع پر ابتدائی طبی امداد فراہم کی اور مزید طبی امداد کے لیے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کوٹ ادو منتقل کر دیا ۔
پولیس تھانہ صدر کوٹ ادو نے موقع پر پہنچ کر ضابطے کی کارروائی شروع کر دی ۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…
MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…