مظفرگڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 03 دسمبر2018ء) ڈاکٹر سلیم اکبر لغاری سی ای او ہیلتھ نے کہا کہ احتیاطی تدابیر کے ذریعہ ایڈز جیسی موذی مرض سے بچاؤ ممکن ہے ایڈز کے پھیلاؤ میں کمی لانے کیلئے حکومت اپنا کردار ادا کر رہی ہے عوام الناس میں آگاہی اور شعور بیدار ی کیلئے تمام سماجی طبقات حکومت کی معاونت کریں،انہوں نے ایڈز کے عالمی کے سلسلہ میں منعقدہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایڈز ایک جان لیوا بیماری ہے لیکن اگر اسلامی تعلیمات پر عمل پیرا ہو کر جنسی بے راہ روی سے بچاجائے سرنج کے استعمال کان چھید کروانے اور انتقال خون کے وقت محتاط رہا جائے تو ایڈز سے یقینی بچا جا سکتا ہے۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…
مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…