Categories: NewsUrdu News

احتساب کے نام پر صرف سیاستدانوں کی کردار کشی قابل مذمت ہے، رانا امجد علی امجد ایڈووکیٹ

مظفرگڑھ ۔ یکم جنوری (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 01 جنوری2019ء) حلقہ این اے 184 مظفرگڑھ کے سینئر سیاسی رہنماء رانا امجد علی امجد ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ احتساب کے نام پر صرف اور صرف سیاستدانوں کی کردار کشی انتہائی افسوس ناک اور قابل مذمت ہے، سیاست عوام کی خدمت کا نام ہے جسے مذموم بنایاجا رہا ہے، حیرت ہے کہ اس عمل میں سیاسی جماعتیں بھی حصہ بن رہی ہیں،پاکستان اس خطے کے عظیم سیاستدان قائد اعظم محمد علی جناح نے بنایا،آج ان کے بنائے گئے ملک میں سیاست کو گالی بنایا جا رہا ہے جو قابل مذمت ہے۔انہوں نے کہا کہ احتساب اگر کرنا ہے تو ہر ادارے،سرکاری افسران اور جرنیلوں سمیت سب کا بلا امتیاز کیا جائے۔

Sajid Bukhari

Recent Posts

مظفرگڑھ،تیز بارش کی وجہ سے دوکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور دو بچوں سمیت 6 افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔  اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…

1 month ago

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…

1 month ago

عابد رانا ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز واپڈا تعینات – مظفرگڑھ کا سپوت قومی سطح پر سرخرو

اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…

4 months ago

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

2 years ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

2 years ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

2 years ago