Breaking News
Home / News / مظفر گڑھ، بجلی بندش کا اعلامیہ جاری

مظفر گڑھ، بجلی بندش کا اعلامیہ جاری

مظفر گڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 21 ستمبر2020ء) میپکوترجمان سرکل مظفرگڑھ کے مطابق 132KVگریڈاسٹیشن مظفرگڑھ سے منسلک11KVفیڈرز،سن ریزٹیکسٹائل ملز،انڈس ڈائنگ ملز،،محمودٹیکسٹائل ملز،محمودٹیکسٹائل مل یونٹ نمبر01،اپولوٹیکسائل ملز،ٹیوب ویل نمبر03،مرادآبادپر 23ستمبرسی24ستمبرتک باوقت صبح 06.30سے دوپہر12.30بجے تک ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل،ضروری مرمت،کھمبوں اورتاروں کی تنصیب کے سلسلہ میں بجلی کی فراہمی بندرہے گی۔

ان فیڈرزسے منسلک صارفین درج ذیل اوقات میں کوئی دوسرا مناسب انتظام کر لیں۔

Loading...
%d bloggers like this: