Breaking News
Home / News / مظفر گڑھ، بجلی بندش کا اعلامیہ جاری

مظفر گڑھ، بجلی بندش کا اعلامیہ جاری

مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 12 ستمبر2020ء) میپکوترجمان سرکل مظفرگڑھ کے مطابق 132KVگریڈاسٹیشن خان پوربگاشیرسے منسلک11KVفیڈرنیوانڈسٹریل مدینہ پر14سی15ستمبر تک باوقت صبح 06.30سے دوپہر 12.30 بجے تک ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل،ضروری مرمت،کھمبوں اورتاروں کی تنصیب کے سلسلہ میں بجلی کی فراہمی بندرہے گی۔

اس فیڈرسے منسلک صارفین درج ذیل اوقات میں کوئی دوسرا مناسب انتظام کر لیں۔

Loading...
%d bloggers like this: