Breaking News
Home / News / مظفرگڑھ، پولیس کارروائی، شراب فروش گرفتار

مظفرگڑھ، پولیس کارروائی، شراب فروش گرفتار

مظفر گڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 13 اگست2019ء) عید قرباں کے موقع پر ایس ایچ او تھانہ صدر علی پور ضعیغم عباس کی شراب فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی، بدنام زمانہ شراب فروش زوار حسین شراب کی بھٹی پر شراب بناتے رنگے ہاتھوں گرفتار، 28 لٹر شراب تیار شدہ، 90 لٹر لہن معہ آلات کشید برآمد کر لئے گئے، ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

Loading...
%d bloggers like this: