Breaking News
Home / News / مظفرگڑھ، انتقال پرملال

مظفرگڑھ، انتقال پرملال

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 24 دسمبر2019ء) پرنسپل سردار کوڑا خان پبلک سکول مظفرگڑھ رانا طاہر بشیر کے والد محترم انتقال کر گئے جن کی نماز جنازہ راولپنڈی میں ادا کی گئی۔

رانا طاہر بشیر کے والد کے انتقال پر صدر ڈسٹرکٹ ہیڈماسٹرز ایسوسی ایشن مظفرگڑھ،رانا فرزند علی، ممتاز صحافی حبیب چوہان، پرنسپل دانش ہائی سکول مظفرگڑھ رانا محمد راشد خاں, پرنسپل گورنمنٹ ہائی سکول خان گڑھ ملک رفیق احمد مونڈا، ڈی ای او ایلیمنٹری مظفرگڑھ رانا اکرم شاہد، صدر مجلس شہریاں ضلع مظفرگڑھ رانا امجد علی امجد ایڈووکیٹ اور پرنسپل وکیل ہائر سیکنڈری سکول خان گڑھ رانا واجد علی سمیت تعلیمی، عوامی اور سماجی حلقوں نے ان سے اظہار تعزیت کیا اور مرحوم کے لئے دعائے مغفرت کی ۔

Loading...