Home / News / مظفرگڑھ، انتقال پرملال

مظفرگڑھ، انتقال پرملال

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 17 اگست2019ء) کالا یرقان کا شکار شخص ہو گیا۔ نواحی علاقہ لیاقت آباد کے رہائشی 4 بچوں کے باپ فیاض احمد ارائیں کو کالا یرقان ہوا جسے ضلعی صدر ہسپتال مظفرگڑھ داخل کرایا گیا جہاں وہ دم توڑ گیا۔ مرحوم کی نماز جنازہ اڈا لیاقت آباد پر ادا کردی گئی۔

Loading...