Breaking News
Home / News / عوامی فلا ح و بہبود کے جاری ترقیاتی منصوبوں کو جلد سے جلد مکمل کیا جائے، اے ڈی سی فنانس اینڈ پلاننگ

عوامی فلا ح و بہبود کے جاری ترقیاتی منصوبوں کو جلد سے جلد مکمل کیا جائے، اے ڈی سی فنانس اینڈ پلاننگ

انہوں نے کہا میونسپل کارپوریشن اور تحصیل کونسل کے چیف افسران کو ہدایت کی کہ وہ جاری منصوبوں کی پڑتال کریں ان میں استعمال ہونے والے مٹیریل کی پڑتال کریں اگر کہیں غیر معیاری میٹریل استعال کیا جارہا ہے تومتعلقہ ٹھیکیدار خلاف فوری کاروائی عمل میں لائی جائے اس سلسلے میں کسی قسم کی سستی و کوتاہی کو ہر گز برداشت نہیں کیا جائیگا اور تمام منصوبوں کو مقررہ وقت میں مکمل کیا جائے۔ اجلاس میں میونسپل کارپوریشن مظفرگڑھ، تحصیل کونسلوں اور ضلع بھر کی میونسپل کمیٹیز کے چیف افسران سمیت متعلقہ افسران نے شرکت کی۔

Loading...
%d bloggers like this: