Breaking News
Home / News / بجلی بندش کا اعلامیہ جاری

بجلی بندش کا اعلامیہ جاری

مظفر گڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 10 اکتوبر2020ء) : میپکوترجمان سرکل مظفرگڑھ کے مطابق 132KVگریڈاسٹیشن قصبہ گجرات سے منسلک11KVفیڈرزسٹی گجرات،غازی گھاٹ پر12سی13اکتوبرتک باوقت صبح 07.30سے دوپہر01.30بجے تک اور132KVگریڈاسٹیشن علی پورسے منسلک11KVفیڈرزسٹی ون،سٹی ٹوپر12اکتوبرکو باوقت صبح 07.30سے دوپہر01.30بجے تک اور 66KVگریڈاسٹیشن کوٹ سلطان سے منسلک11KV فیڈرزجمن شاہ،انڈس پر12اکتوبرکوباوقت صبح 08.30سے 11.30بجے تک اور11KV فیڈرزپیرجگی،نوری ہزوری پر 12اکتوبرکوباوقت 11.30سے دوپہر 02.30بجے تک اور 132KVگریڈاسٹیشن گجرات سے منسلک11KVفیڈرکرم دادقریشی پر13اکتوبرکوباوقت صبح 08.30سے 02.30بجے تک ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل،ضروری مرمت،کھمبوں اورتاروں کی تنصیب کے سلسلہ میں بجلی کی فراہمی بندرہے گی۔

ان فیڈرزسے منسلک صارفین درج ذیل اوقات میں کوئی دوسرا مناسب انتظام کر لیں۔

Loading...
%d bloggers like this: