Breaking News
Home / News / بجلی بندش کا اعلامیہ جاری

بجلی بندش کا اعلامیہ جاری

مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 اکتوبر2020ء) : میپکوترجمان سرکل کے مطابق 132KVگریڈاسٹیشن علی پورسے منسلک11KVفیڈرز،،ٹی ایچ کیوعلی پور،سٹی ون،سٹی ٹو،بندے شاہ،اور132KVگریڈاسٹیشن چوک سرورشہیدسے منسلک11KVفیڈرچوک سرورشہیدپر07سی08اکتوبرتک باوقت صبح 07.30سے دوپہر01.30بجے تک اور132KVگریڈاسٹیشن (ٹی ٹو)فتح پورسے منسلک11KVفیڈرز شاھی ڈگر،مہران کینال،ھیڈتاتار،آصف پلی اورموج گڑھ پر07اکتوبرکوباوقت صبح08.30سی10.30بجے تک اور132KVگریڈاسٹیشن (ٹی ون)فتح پورسے منسلک11KVفیڈرز فتح پور،انڈس،وکیل والا،شوکت والا،باروشریف پر07اکتوبرکوباوقت صبح08.30سے دوپہر02.30بجے تک اور132KVگریڈاسٹیشن (ٹی ٹو)فتح پورسے منسلک11KVفیڈرزشاھی ڈگر،مہران کینال،ھیڈتاتار،آصف پلی اورموج گڑھ پر08اکتوبرکوباوقت صبح08.30سے دوپہر02.30بجے تک ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل،ضروری مرمت،کھمبوں اورتاروں کی تنصیب کے سلسلہ میں بجلی کی فراہمی بندرہے گی۔

ان فیڈرزسے منسلک صارفین درج ذیل اوقات میں کوئی دوسرا مناسب انتظام کر لیں۔

Loading...
%d bloggers like this: